رسائی کے لنکس

کراچی: لوک موسیقی فیسٹیول

کراچی میں موسیقی میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ بھر کے لوک فنکاروں نے اپنی موسیقی کے آلات پر دھنیں بکھیریں۔ اس دو روزہ موسیقی فیسٹیول میں کئی نامی گرامی فن کاروں نے بانسری، تمبورہ، ستار اور طبلہ سمیت مختلف موسیقی کے آلات پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا، جس میں موسیقی سے لگاؤ رکھنے والوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

کراچی تصاویر
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG