رسائی کے لنکس

کراچی میں مقامی مضوعات کی شاندار نمائش

’تمام حالات کے باوجود ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں‘ ۔۔۔۔۔ ایک خاتون نے کہا کہ ”ایسے ہی مواقع ہوتے ہیں جب یہ ثابت ہوتا ہے کہ کراچی کو پاکستان کا ’ دبئی ‘ قرار دینا ۔۔ قطعی غلط نہیں۔۔‘

کراچی ایکسپوسینٹر میں ’مائی کراچی۔۔اویسیس آف ہارمنی‘ کے نام سے جمعہ سے تین روزہ نمائش شروع ہوگئی ہے۔ نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا۔

نمائش کا اہتمام کراچی چیمبر آف کامرس نے کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی 12ویں نمائش ہے۔منتظمین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نمائش کو تین دنوں میں 8لاکھ سے زائد افراد دیکھیں گے۔

نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہترکوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘

ایک خاتون نے کہا کہ ’ایسے ہی مواقع ہوتے ہیں جب یہ ثابت ہوتا ہے کہ کراچی کو پاکستان کا دبئی قرار دینا ۔۔قطعی غلط نہیں۔۔‘

نمائش میں سب سے زیادہ دلچسپی خواتین لے رہی تھیں کیوں کہ کچی کے استعمال کی اشیاء سے لیکر میک اپ تک۔۔اور مارملیڈ سے لیکر چاول، اچار اور منرل واٹر تک گھر میں استعمال ہونے والی تمام اشیاء نمائش میں موجود تھیں۔

مردوں کیلئے سب سے زیادہ دلکشی کا سامان الیکٹرونک آئٹمز اور موبائل فونز کے اسٹالز پر موجود تھا، جبکہ فیشن شو اور ملبوسات بھی نمائش کی خاصیت تھی۔

کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار احمد وہرہ نے ایک سوال پر بتایا ’نمائش کا بنیادی مقصد مقامی تجارت کو فروغ دینا ہے اس لئے نمائش میں رکھی گئی تمام اشیاء وہی ہیں جو مقامی طور پر تجارتی کمپنیاں تیار اور فروخت کرتی ہیں۔ توقع ہے کہ نمائش سے تجارت کی نئے راہیں کھلیں گی۔‘

شہر قائد کے نامور تاجر سراج قاسم تیلی کا کہنا ہے کہ ’کراچی چیمبر آف کامرس نہ نفع، نہ نقصان کی بنیاد پر اس نمائش کا انعقاد کر رہا ہے، اس کام میں حکومت سندھ ،گورنر سندھ اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کاخصوصی تعاون بھی حاصل ہے۔‘

نمائش میں 300 سے زائد اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ نمائش میں انڈونیشیا، ترکی، سوئٹزر لینڈ، ویتنام، جاپان، ماریشس، یوکرین، سری لنکا، فلپائن اور رومانیہ کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

کراچی میں مقامی مصنوعات کی شاندار نمائش

مائی کراچی نماءش کا منظر
1/15 مائی کراچی نماءش کا منظر
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
اسٹآل پر موجود ایک سیلز گرل خاتون سے مصنوعات کی خصوصیات بتاتے ہوئے
2/15 اسٹآل پر موجود ایک سیلز گرل خاتون سے مصنوعات کی خصوصیات بتاتے ہوئے
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
نمائش میں موجود چاول کا ایک اسٹال
3/15 نمائش میں موجود چاول کا ایک اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
کیچ اپ اچار اور دیگر اشیاء کا اسٹال
4/15 کیچ اپ اچار اور دیگر اشیاء کا اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
نمائش میں موجود مختلف مصنوعات کے اسٹالز
5/15 نمائش میں موجود مختلف مصنوعات کے اسٹالز
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
گھی اور تیل تیار کرنے والی ایک کمپنی کا اسٹال
6/15 گھی اور تیل تیار کرنے والی ایک کمپنی کا اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
الیکٹرونک سامانا تیار کرنے والی کمپنی کا اسٹال
7/15 الیکٹرونک سامانا تیار کرنے والی کمپنی کا اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
جوسز تیار کرنے والی کمپنی کا اسٹال
8/15 جوسز تیار کرنے والی کمپنی کا اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
چائے کی پتی اور دیگر مضوعات کا اسٹال
9/15 چائے کی پتی اور دیگر مضوعات کا اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
کچن مشنری فروخت کے لئے موجود
10/15 کچن مشنری فروخت کے لئے موجود
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
تیار مصالحوں کا اسٹال اور اس پر موجود گاہک
11/15 تیار مصالحوں کا اسٹال اور اس پر موجود گاہک
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
چائے کی پتی تیار کرنے والی کراچی کی مقامی کمپنی کا اسٹال
12/15 چائے کی پتی تیار کرنے والی کراچی کی مقامی کمپنی کا اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
چائنا کی سیلولر کمپنی کا اسٹال
13/15 چائنا کی سیلولر کمپنی کا اسٹال
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
خواتین کے سنجنے سنورنے کے لئے بنائی گئی مختلف مصنوعات۔ خواتین خریداری میں مگن ہیں
14/15 خواتین کے سنجنے سنورنے کے لئے بنائی گئی مختلف مصنوعات۔ خواتین خریداری میں مگن ہیں
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
موٹر آئل کے اسٹال پر موجود ایک سیلز گرل
15/15 موٹر آئل کے اسٹال پر موجود ایک سیلز گرل
نمائش دیکھنے کی غرض سے ایکسپو سینٹر آنے والی متعدد خواتین اور مردوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تمام حالات کے باوجود ہر پل ترقی کرتے اس شہر کی مثبت تبدیلیوں کو دکھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پلیٹ فارم ہوہی نہیں سکتا۔ کون سی شے ہے جو اس شہر میں نہیں ملتی۔۔یا یہاں نہیں بنتی!‘
Previous slide
Next slide

This item is part of
XS
SM
MD
LG