فرانس میں ایک کلاس میں مبینہ طور پر پیغمبرِ اسلام کے خاکے دکھانے پر اُستاد کے قتل کے پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سمیوئیل پیٹی نامی تاریخ کے اُستاد نے مبینہ طور پر رواں ماہ کے آغاز میں یہ خاکے دکھائے تھے جس کے بعد اُنہیں جمعے کو پیرس میں اسکول کے باہر ایک نوجوان نے قتل کر دیا تھا۔ پولیس کی فائرنگ سے مذکورہ نوجوان بھی ہلاک ہو گیا تھا۔
فرانس میں اُستاد کے قتل پر شہری سوگوار
![خاکوں کی نمائش کرنے والے استاد سیموئیل پیٹی کا ایک چاقو بردار نوجوان نے سر قلم کر دیا تھا جس پر ملک میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا تھا۔](https://gdb.voanews.com/cdb56b9e-465a-435c-865c-f84db2db2416_w1024_q10_s.jpg)
1
خاکوں کی نمائش کرنے والے استاد سیموئیل پیٹی کا ایک چاقو بردار نوجوان نے سر قلم کر دیا تھا جس پر ملک میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا تھا۔
![بدھ کو مذکورہ اُستاد کا تابوت اسکول کے باہر رکھا گیا اور اُن کی یاد میں منعقدہ تقریب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے بھی شرکت کی۔](https://gdb.voanews.com/59cad36f-f9a4-48e2-8470-2fe4e004c0f7_w1024_q10_s.jpg)
2
بدھ کو مذکورہ اُستاد کا تابوت اسکول کے باہر رکھا گیا اور اُن کی یاد میں منعقدہ تقریب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے بھی شرکت کی۔
![واقعہ گزشتہ جمعے کو فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے شمال مغربی علاقے میں واقع یونیورسٹی کے باہر پیش آیا تھا۔](https://gdb.voanews.com/332bbbb2-ea7f-4ef8-a5b6-2854f9d572d3_w1024_q10_s.jpg)
3
واقعہ گزشتہ جمعے کو فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے شمال مغربی علاقے میں واقع یونیورسٹی کے باہر پیش آیا تھا۔
![حکام نے دہشت گردی کی کارروائی کے شبے میں ایک نو عمر سمیت چار افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/84979643-391e-449e-9d64-f97d32d6f8b1_w1024_q10_s.jpg)
4
حکام نے دہشت گردی کی کارروائی کے شبے میں ایک نو عمر سمیت چار افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔