ویسٹ منسٹر کینل کلب، امریکہ کا سب سے قدیم ادارہ ہے جو کتوں کے شوز منعقد کرتا ہے۔ کلب 1877 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کے تحت میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہر سال ایک ڈاگ شو منعقد کیا جاتا ہے۔ اس بار بھی شو میں مختلف نسل کے کتوں کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔
کتوں کے بھی ہیں کچھ نئے انداز
5
ڈاگ شو کے دوران چیمپیئن شپ بھی ہوئی جس میں کتوں سے مختلف نوعیت کے مقابلے کروائے گئے۔ جس میں ان کی مہارت اور تربیت کا جائزہ لیا گیا۔
6
شو کے آخری روز سب سے بہترین کتے کو 'بیسٹ ان شو' کے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے کتوں کے درمیان کئی مقابلے ہوتے ہیں۔
7
'پلی' نسل کا کتا جس کا نام 'اسپیٹزل' ہے۔ اسے مقابلے کے لیے دوسرے کتوں سے ریس لگانا پڑی۔
8
شو میں ججز نے کتوں کا باقاعدہ معائنہ کیا اور انہیں ایوارڈ دینے کی غرض سے پرکھا اور جانچا گیا۔