رسائی کے لنکس

نئی دہلی: عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد ہلاک


نئی دہلی: عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:29 0:00

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عمارت میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستائیس ہوگئی ہے۔ پولیس نے فائر سیفٹی کے ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزام میں دو افراد کو ہفتے کو گرفتار کرلیا ہے۔

XS
SM
MD
LG