رسائی کے لنکس

پاکستانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان کی تقرری

عبدالباسط کو جرمنی میں سفیر تعینات کیا گیا ہے
عبدالباسط کو جرمنی میں سفیر تعینات کیا گیا ہے

پاکستان نے عبدالباسط کی جگہ معظم خان کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔

نئے ترجمان سفارت کاری کے فرائض انجام دے چکے ہیں اور وہ دفتر خارجہ میں یورپ ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل تھے۔ وہ آئندہ ہفتے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

سابق ترجمان عبدالباسط کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG