دنیا کے مختلف ملکوں میں نئے سال کے استقبال کے لیے ہونے والی تقریبات اور جشن کی منتخب تصاویر
تصاویر: دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال
![سالِ نو کی تقریبات کا آغاز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے ہوا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور ہاربر برج اور اوپرا ہاؤس پر ہونے والی آتش بازی کا ایک منظر](https://gdb.voanews.com/bbd540a9-3f47-4f68-a578-6686ff1b5611_w1024_q10_s.jpg)
1
سالِ نو کی تقریبات کا آغاز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے ہوا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور ہاربر برج اور اوپرا ہاؤس پر ہونے والی آتش بازی کا ایک منظر
![انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کی شہری حکومت نے نئے سال کے موقع پر درجنوں جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انتظام کیا۔](https://gdb.voanews.com/20a2c536-7196-410b-9c20-31a65c0a754d_w1024_q10_s.jpg)
2
انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کی شہری حکومت نے نئے سال کے موقع پر درجنوں جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انتظام کیا۔
![فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ایک شاپنگ مال میں جمع افراد نئے سال کا جشن منا رہے ہیں۔ ](https://gdb.voanews.com/b85c87eb-b59a-4130-adb1-6779fdcb142b_w1024_q10_s.jpg)
3
فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ایک شاپنگ مال میں جمع افراد نئے سال کا جشن منا رہے ہیں۔
![جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں نے ہزاروں غبارے فضا میں چھوڑے۔](https://gdb.voanews.com/86976977-a963-463e-a87a-d4ddbe3ea765_w1024_q10_s.jpg)
4
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں نے ہزاروں غبارے فضا میں چھوڑے۔