رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: مصر ۔ سسی کی جیت


نیوز منٹ: مصر ۔ سسی کی جیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

مصر کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق فوج کے سابق سربراہ عبدل فتح السسی نے چھیانوے فیصد ووٹ حاصل کیئے ہیں۔ انتخابات میں ان کی جیت متوقع تھی۔ کم تعداد میں لوگوں کی شرکت کے سبب ووٹنگ تین روز تک جاری رہی۔

XS
SM
MD
LG