رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں برازیل فاتح

کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلائی۔

فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے کروشیا کو 1-3 سے شکست دیدی ہے۔

جمعرات کو 'گروپ-اے' کے میچ میں کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلادی۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی برازیلی کھلاڑی کا اپنی ہی ٹیم کے خلاف یہ پہلا گول تھا جو شاید اب تمام عمر مارسیلو کا پیچھا کرتا رہے گا۔

تاہم کروشیا کی یہ برتری 29 ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے نیمر نے گول کرکے برابر کردی۔ دوسرے ہاف میں نیمر ہی نے ایک اور گول کرکے برازیل کو 1-2 کی برتری دلادی۔

برازیل کی جانب سے تیسرا گول آسکر نے میچ کے آخری لمحات میں کیا۔

ورلڈ کپ کا اگلا میچ ہفتے کو 'گروپ-اے' کی باقی دو ٹیموں، میکسیکو اور کیمرون کے درمیان کھیلا جائے گا۔

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں برازیل فاتح

کروشیا کے جیلاویک برازیل کے مارسیلو کے ساتھ گیند کے پیچھے جھگڑتے ہوئے
1/6 کروشیا کے جیلاویک برازیل کے مارسیلو کے ساتھ گیند کے پیچھے جھگڑتے ہوئے
فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے کروشیا کو 1-3 سے شکست دیدی ہے۔ جمعرات کو 'گروپ-اے' کے میچ میں کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلادی. تاہم کروشیا کی یہ برتری 29 ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے نیمر نے گول کرکے برابر کردی۔ دوسرے ہاف میں نیمر ہی نے ایک اور گول کرکے برازیل کو 1-2 کی برتری دلادی۔ برازیل کی جانب سے تیسرا گول آسکر نے میچ کے آخری لمحات میں کیا۔
مزید Show less
برازیل کے مارسیلو نے غلطی سے اپنے ہی گول میں گیند پھیک کر کروشیا کو ایک گول کی برتری دلادی تھی
2/6 برازیل کے مارسیلو نے غلطی سے اپنے ہی گول میں گیند پھیک کر کروشیا کو ایک گول کی برتری دلادی تھی
فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے کروشیا کو 1-3 سے شکست دیدی ہے۔ جمعرات کو 'گروپ-اے' کے میچ میں کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلادی. تاہم کروشیا کی یہ برتری 29 ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے نیمر نے گول کرکے برابر کردی۔ دوسرے ہاف میں نیمر ہی نے ایک اور گول کرکے برازیل کو 1-2 کی برتری دلادی۔ برازیل کی جانب سے تیسرا گول آسکر نے میچ کے آخری لمحات میں کیا۔
مزید Show less
برازیل کے مارسیلو کروشیا کے آیون پریسیک کی سلائیڈ کے دوران اُچھلتے ہوئے
3/6 برازیل کے مارسیلو کروشیا کے آیون پریسیک کی سلائیڈ کے دوران اُچھلتے ہوئے
فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے کروشیا کو 1-3 سے شکست دیدی ہے۔ جمعرات کو 'گروپ-اے' کے میچ میں کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلادی. تاہم کروشیا کی یہ برتری 29 ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے نیمر نے گول کرکے برابر کردی۔ دوسرے ہاف میں نیمر ہی نے ایک اور گول کرکے برازیل کو 1-2 کی برتری دلادی۔ برازیل کی جانب سے تیسرا گول آسکر نے میچ کے آخری لمحات میں کیا۔
مزید Show less
کروشیا کے آوین پریسیک اور برازیل کے مارسیلو گیند کے تعاقب میں ایک دوسرے کے مدّمقابل
4/6 کروشیا کے آوین پریسیک اور برازیل کے مارسیلو گیند کے تعاقب میں ایک دوسرے کے مدّمقابل
فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے کروشیا کو 1-3 سے شکست دیدی ہے۔ جمعرات کو 'گروپ-اے' کے میچ میں کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلادی. تاہم کروشیا کی یہ برتری 29 ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے نیمر نے گول کرکے برابر کردی۔ دوسرے ہاف میں نیمر ہی نے ایک اور گول کرکے برازیل کو 1-2 کی برتری دلادی۔ برازیل کی جانب سے تیسرا گول آسکر نے میچ کے آخری لمحات میں کیا۔
مزید Show less
جاپانی ریفری کروشا کے کھلاڑی لورین کو یلو کارڈ دکھاتے ہوئے
5/6 جاپانی ریفری کروشا کے کھلاڑی لورین کو یلو کارڈ دکھاتے ہوئے
فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے کروشیا کو 1-3 سے شکست دیدی ہے۔ جمعرات کو 'گروپ-اے' کے میچ میں کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلادی. تاہم کروشیا کی یہ برتری 29 ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے نیمر نے گول کرکے برابر کردی۔ دوسرے ہاف میں نیمر ہی نے ایک اور گول کرکے برازیل کو 1-2 کی برتری دلادی۔ برازیل کی جانب سے تیسرا گول آسکر نے میچ کے آخری لمحات میں کیا۔
مزید Show less
برازیل کے فریڈ اور کروشیا کے داجین لورین کے فاؤل کے دوران
6/6 برازیل کے فریڈ اور کروشیا کے داجین لورین کے فاؤل کے دوران
فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے کروشیا کو 1-3 سے شکست دیدی ہے۔ جمعرات کو 'گروپ-اے' کے میچ میں کروشیا کے واحد گول کا سہرا برازیل کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کے سر رہا جنہوں نے گیارہویں منٹ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرکے کروشیا کو برتری دلادی. تاہم کروشیا کی یہ برتری 29 ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے نیمر نے گول کرکے برابر کردی۔ دوسرے ہاف میں نیمر ہی نے ایک اور گول کرکے برازیل کو 1-2 کی برتری دلادی۔ برازیل کی جانب سے تیسرا گول آسکر نے میچ کے آخری لمحات میں کیا۔
مزید Show less
Previous slide
Next slide
This item is part of
​
XS
SM
MD
LG