رسائی کے لنکس

صدر پیر کے روز امریکی عوام کو لیبیا کے مشن کے بارے میں آگاہ کریں گے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لیبیا: امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کی فوجی کارروائیوں کے بارے میں صدر اوباما کی کانگریس کے اراکین سے گفتگو

صدر اوباما نے جمعے کے روز لیبیا کے خلاف امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کی فوجی کارروائیوں کے بارے میں کانگریس کے اراکین سے گفتگو کی۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر پیر کے روز امریکی عوام کو لیبیا کے مشن کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

تفصیل جاننے کے لیے آڈیو رپورٹ سنیئے:

This item is part of
XS
SM
MD
LG