قبل ازانتخابات عوامی جائزوں میں دونوں اُمیدوارں کے درمیان ایک انتہائی سخت معرکے کی پیش گوئیاں کی گئی تھیں۔ صدارتی امیدوار کو جیت کے لیے 538 الیکٹورل ووٹوں میں سے 270 درکار ہوتے ہیں۔
اوباما دوبارہ صدر منتخب
5
صدر براک اوباما کے حامی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
6
صدر اوباما کے ایک حامی کا پرجوش انداز
7
مٹ رومنی کے حمایتی شکست کی خبر سن کر افسردہ ہو گئے
8
اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے رومنی نے اپنی تقریر میں اوباما کو مبارکباد پیش کی