رسائی کے لنکس

logo-print

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری

پاکستان اور افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ منگل کو متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ ​زلزلے کے جھٹکے افغانستان اور بھارت کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے لیکن اس سے سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان پاکستان کے شمال مغرب میں ہوا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG