پاکستان اور افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ منگل کو متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے افغانستان اور بھارت کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے لیکن اس سے سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان پاکستان کے شمال مغرب میں ہوا۔
زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری

5
پاکستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔

6
زلزلے کے جھٹکے افغانستان اور بھارت کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

7
افغانستان میں زلزلے کے باعث حکام نے مرنے والوں کی تعداد 70 بتائی ہے۔

8
اے این پی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے بھی زلزلے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔