رسائی کے لنکس

یوٹیوب سے پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے؟


یوٹیوب سے پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:46 0:00

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوٹیوب کو بطور ذریعۂ آمدن استعمال کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ لیکن یوٹیوب سے پپیسے کمانے کے لیے کانٹینٹ بنانے والوں کو چند بنیادی شرائط پوری کرنا ہوتی ہیں۔ نوید نسیم بتا رہے ہیں کہ کامیابی کی سیڑھی چڑھنے کے لیے کچھ یو ٹیوبرز محنت ہی نہیں پیسے کا سہارا بھی لیتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG