رسائی کے لنکس

پشاور میں بم دھماکا

(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

پشاور میں ضلعی رابطہ افسر کے دفاتر کے باہر جمعرات کی صبح ایک بم دھماکا ہوا تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا سے دفاتر کی بیرونی دیوار منہدم ہو گئی۔ اُنھوں نے بتایا کہ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنائی دی۔

اطلاعات کے مطابق بارودی مواد عمارت کے باہر رکھے کچرے کے ڈرم میں چھپایا گیا تھا۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG