رسائی کے لنکس

پاکستان میں ڈرون حملے میں چھ افراد ہلاک


پاکستانی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ پیر کے روز شمالی وزیرستان کے دتہ خیل علاقے میں مشتبہ امریکی میزائل حملوں میں کم از کم چھ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

عہدے داروں نے اِن حملوں کے اہداف کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

دریں اثنا، پولیس کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی پاکستان میں نیٹو کے تین ٹینکروں پر حملہ کیاجو افغانستان میں تعینات امریکی قیادت میں کام کرنے والی افواج کو ایندھن مہیا کرتے ہیں۔

اِن ٹینکروں پر ایران اور افغانستان کی سرحد کے قریب بلوچستان میں حملہ کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG