رسائی کے لنکس

پاکستانی فنکاروں کا عوام کے لیے اُمید کا پیغام

فریحہ پرویز
فریحہ پرویز

معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کہتی ہیں پریشانیاں ہر انسان کی ہوتی ہیں مگر عید پر انھیں ایک طرف رکھتے ہوئے مل جل کر خوشیاں منانی چاہیئں۔

فنکار جہاں ایک طرف کسی بھی معاشرے کا حساس طبقہ ہوا کرتے ہیں اور اپنے گرد و پیش کی پریشانیوں اور تکالیف کو کچھ زیادہ شدت سے محسوس کرتے ہیں وہیں یہ لوگ اپنے اپنے فن کے اظہار سے معاشرے میں امید، محبت اور بھائی چارے کے فروغ میں بھی سب سے نمایاں ہوا کرتے ہیں۔

حالیہ برسوں میں دہشت گردی، مہنگائی اور توانائی کے بحرانوں سے پریشان قوم کا حوصلہ بڑھانے میں پاکستانی فنکار پیش پیش ہیں، اور انھوں نے عید الفطر کے موقع پر بھی عوام کے لیے اُمید کا پیغام دیا ہے۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:04:13 0:00
  • 16x9 Image

    ناصر محمود

    Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad

This item is part of
XS
SM
MD
LG