رسائی کے لنکس

logo-print

ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی چوتھی مسلسل شکست ہے۔

پاکستان کو واحد فتح ارجنٹائن کے خلاف میچ میں ہوئی تھی جس کے بعد نیوزی لینڈ، جنوبی کوریا اور ملائیشیا کے ہاتھوں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

XS
SM
MD
LG