ماہ رمضان کی آمد پر پاکستان کی مختلف مساجد میں اس بار خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ کرونا وائرس کے پیشِ نظر مساجد میں محدود اجتماعات کے لیے 20 نکاتی معاہدہ طے پایا تھا۔ جس میں مساجد کے صحن میں نماز تراویح کی اجازت دی گئی تھی۔
پاکستان کی مساجد میں رمضان کی تیاریاں
![پاکستان کی مساجد میں عبادات کی مشروط اجازت دی گئی تھی۔ جس کے تحت مساجد انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/372ad040-aac8-427d-bd71-26f23d5b7ce5_w1024_q10_s.jpg)
1
پاکستان کی مساجد میں عبادات کی مشروط اجازت دی گئی تھی۔ جس کے تحت مساجد انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
![معاہدے کے تحت نمازیوں کے درمیان تین فٹ کا فاصلہ رکھنے اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو مساجد نہ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/a66884c9-b89b-42ac-acf3-90cff046064f_w1024_q10_s.jpg)
2
معاہدے کے تحت نمازیوں کے درمیان تین فٹ کا فاصلہ رکھنے اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو مساجد نہ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
![پاکستان میں مساجد کے صحن میں نمازِ تراویح کی اجازت دی گئی ہے۔ البتہ نمازیوں کے درمیان وقفہ رکھنا لازمی ہو گا۔](https://gdb.voanews.com/3713ede1-b9e6-45db-9256-6fadf6f44c0b_w1024_q10_s.jpg)
3
پاکستان میں مساجد کے صحن میں نمازِ تراویح کی اجازت دی گئی ہے۔ البتہ نمازیوں کے درمیان وقفہ رکھنا لازمی ہو گا۔
![مساجد میں نمازیوں کے درمیان فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے فرش پر نشان بھی لگائے جا رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/dd034c22-97de-4ba7-9bd5-9e1c2e8eb5ad_w1024_q10_s.jpg)
4
مساجد میں نمازیوں کے درمیان فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے فرش پر نشان بھی لگائے جا رہے ہیں۔