رسائی کے لنکس

logo-print

نیوزی لینڈ کی 57 رنز سے فتح


نیوزی لینڈ کی 57 رنز سے فتح

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آکلینڈ میں کھیلے جانے والے چھٹے اور آخری ایک روز میچ میزبان ٹیم نے 57 رنز سے جیت لیا۔

پاکستان نے ٹآس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے۔ جیسی رائڈر 107 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم پینتالیسویں اوور میں 254 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کامران اکمل 89 رنز کے ساتھ بلے باز رہے۔

چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز پاکستان پہلے ہی تین،ایک سے جیت چکا ہے۔

XS
SM
MD
LG