شہروں کی بھیڑ اور تیز رفتار زندگی سے پرے دیہاتوں میں زندگی اب بھی اپنی رفتار پر رواں دواں ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک وسطی دیہی علاقے کے معمولات پر مبنی تصاویر۔
(تحریر و تصاویر واجد حسین شاہ)
5شام کو لڑکے والی بال کھیل کر اپنا وقت گزارتے ہیں۔
6دیہات کے گھروں کو پانی کے حصول کے لئے ہینڈ پمپ پر بھی اکتفا کرنا پڑتا ہے۔
7دیہات کا ماحول بہت پر سکون ہوتا ہے۔
8گنے کی فصل ٹرالیوں کے ذریعے شوگر ملوں کو فراہم کی جاتی ہے۔