شہروں کی بھیڑ اور تیز رفتار زندگی سے پرے دیہاتوں میں زندگی اب بھی اپنی رفتار پر رواں دواں ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک وسطی دیہی علاقے کے معمولات پر مبنی تصاویر۔
(تحریر و تصاویر واجد حسین شاہ)
9دیہات کے گھرانوں میں کھانا پکانے کے لئے لکڑیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔
10ایک لڑکا سرسوں کی فصل کاٹ رہا ہے۔
11کھلی فضا اور تازہ ہوا گاؤں والوں کے لیے قدرت کا بہت بڑا عطیہ ہیں۔
12سرسوں کی فصل اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ چمک رہی ہے۔