پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں موسلادھار بارشوں سے ہونے والے مختلف واقعات میں مرنے والوں کو تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں شدید بارشوں سے تباہی
5
آئندہ 24 گھنٹے میں بارشوں کے اس سلسلے میں کمی آنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
6
مختلف مقامات پر پہاڑی تودے گرنے سے شاہراہ قرام قرم متاثر ہوئی ہے اور اس پر سفر کرنے والے متعدد افراد پھنس گئے ہیں۔
7
شمالی علاقے گلگت بلتستان میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے۔
8
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں پہاڑی تودہ گرنے سے کم ازکم آٹھ افراد ہلاک ہوئے جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔