رسائی کے لنکس

جلال آباد قونصل خانے کی بحالی کا خیرمقدم


کابل میں پاکستان کا سفارت خانہ۔ فائل فوٹو
کابل میں پاکستان کا سفارت خانہ۔ فائل فوٹو

پاکستان نے جلال آباد میں اپنا قونصل خانہ پھر سے کھول دیا ہے جسے کچھ عرصے قبل سیکیورٹی کے خدشات کی بنیاد پر بند کردیا گیا تھا۔ افغانستان میں اسے ایک مثبت قدم قرار دیا جارہا ہے۔ اس بارے میں ہمارے ساتھی قمر عباس جعفری نے افغانستان کے چیف ایکزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے مشیر مزمل شنواری اور افغان امور کے ایک پاکستانی ماہر عقیل یوسفزئی سے گفتگو کر کے رپورٹ تیار کی ہے۔ آئیے سنتے ہیں:

please wait

No media source currently available

0:00 0:03:46 0:00

XS
SM
MD
LG