رسائی کے لنکس

’امریکی سفارت کار کو غلطی کی سزا دی جائے‘


’امریکی سفارت کار کو غلطی کی سزا دی جائے‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:48 0:00

اسلام آباد میں ایک امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے نوجوان عتیق کے لواحقین کو شکایت ہے کہ ابھی تک نہ تو حکومت اور نہ ہی امریکی سفارتخانے کے کسی عہدیدار نے ان سے رابطہ کیا۔ ان کے بقول وہ انصاف چاہتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG