رسائی کے لنکس

شام : خراب صورت حال کے باعث پاکستانی خاندانوں کی وطن واپسی


’شام میں 7500سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں‘
’شام میں 7500سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں‘

اس سے پہلے پاکستانی دفتر خارجہ نے اعلان جاری کرتے ہوئے شہریوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ شام سفر کرنے سے گریز کریں

شام میں پاکستان کے سفیر وحید احمد نے وائس آف امریکہ کی اردو سروس سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ملک میں جاری سکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر اب تک اب تک تقریبا چار خاندانوں کو پاکستان بھیجا جا چکا ہے ۔

اس سے پہلے پاکستانی دفتر خارجہ نے اعلان جاری کرتے ہوئے شہریوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ شام سفر کرنے سے گریز کریں ۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شام میں موجود پاکستانی شہروں پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی مدد کے سلسلے میں دمشق میں واقع پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔

پاکستانی سفیر کا انٹرویو سننے کے لیے اس آڈیو لنک پر کلک کیجیئے۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:02:44 0:00
XS
SM
MD
LG