رسائی کے لنکس

امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی سے گفتگو


ایمبیسیڈر جیلانی نے حال ہی میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں ہونے والی پیش رفت کا احاطہ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے مشن کی تکمیل تعلقات کی نوعئیت کے ممکنہ طور پر تبدیل ہونے کی ایک بڑی وجہہ ہے ۔

سنہ دو ہزار گیارہ کے بعد سے پاک امریکہ تعلقات پر جمنے والی برف کچھ عرصے سےتیزی سے پگھلتی محسوس ہو رہی ہے ۔کیا اس کا نتیجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ممالک کے ایک دوسرے سے بامعنی تعاون کی صورت میں نکل سکتا ہے ؟ یہ جاننے کی کوشش کی عائیشہ خالد نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی سے ۔

XS
SM
MD
LG