لاطینی امریکہ کے ملک پیراگوئے میں کانگرس کی طرف سے صدر کو دوبارہ انتخاب لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق بل کی منطوری پر احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے جمعہ کو کانگرس کی عمارت کو نذر آتش کر دیا۔
پیراگوئے: مجوزہ بل کے خلاف پرتشدد احتجاج
![مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں شریک کئی پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔](https://gdb.voanews.com/e026221c-e9d8-418c-93df-6fbdf177c840_w1024_q10_s.jpg)
1
مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں شریک کئی پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
![مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی تیز دھار کا بھی استعمال کیا گیا۔](https://gdb.voanews.com/34efdc6a-d9b4-4824-a964-bb690c9be7e2_w1024_q10_s.jpg)
2
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی تیز دھار کا بھی استعمال کیا گیا۔
![مظاہرین صدر کو دوسری مدت کے لیے انتخاب میں حصہ لینے کے خلاف ہیں۔](https://gdb.voanews.com/31cd5d07-8a76-45c6-9160-08d7d618881d_w1024_q10_s.jpg)
3
مظاہرین صدر کو دوسری مدت کے لیے انتخاب میں حصہ لینے کے خلاف ہیں۔
![مشتعل مظاہرین نے کانگرس کی عمارت کو نذر آتش کر دیا۔](https://gdb.voanews.com/90dbad15-dc7d-4c3d-95e6-dcec66889f1f_w1024_q10_s.jpg)
4
مشتعل مظاہرین نے کانگرس کی عمارت کو نذر آتش کر دیا۔