امریکہ میں جمعرات کو تھینکس گِوونگ کا تہوار منایا گیا۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر مختلف تقریبات بھی ہوتی ہیں۔
تصاویر: امریکہ میں تھینکس گِوونگ کی تقریبات
5
پریڈ میں مختلف فلموں کے کرداروں کے غبارے بھی استعمال کیے گئے ہیں
6
Hotunan zanga zangar da aka gudanar a birnin Yamai na Nijar, bayan hukumar zabe ta sanar da sakamakon zaben shugaban kasa.
7
پریڈ میں شامل مسخرے لوگوں کا دل لبھاتے ہوئے
8
تھینکس گوونگ کے موقع پر نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں ہونے والی پریڈ کی سکیورٹی کے لیے مرکزی سڑک کے داخلی راستوں کو ٹرک لگا کر بند کیا گیا تھا۔