امریکہ میں جمعرات کو تھینکس گِوونگ کا تہوار منایا گیا۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر مختلف تقریبات بھی ہوتی ہیں۔
تصاویر: امریکہ میں تھینکس گِوونگ کی تقریبات
9
پریڈ میں شامل ایک شخص مخصوص روپ دھارے کرتب دکھا رہا ہے
10
تھینکس گوونگ کی پریڈ میں شامل ایک شخص کارٹون کردار لادے سائیکل پر براجمان ہے
11
لوگوں کی بڑی تعداد نیویارک میں ہونے والی تھینکس گوونگ پریڈ دیکھنے جمع تھی
12
پریڈ کے موقع پر مختلف گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا