رسائی کے لنکس

فضائی میزبانوں اور دیگر عملے کی نئی سج دھج

پی آئی اے کی خواتین کریو کے لئے نومی انصاری کا یونیفارم منتخب کیا گیا، جبکہ مرد کریو ممبرز کے لئے عمر فاروق کا ڈیزائن کردہ یونیفارم بہترین قرار پایا

پاکستان کی قومی ائیر لائن نے ایک بار پھر اپنے کیبن اور گراوٴنڈ کریو کے یونیفارم کو اسٹائلش رنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے کراچی میں پیر کو سجا فیشن شو، جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے پی آئے اے کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی۔

شو کی میزبانی کے فرائض اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انجام دئیے، جبکہ ٹاپ ماڈلز نے 15 ڈیزائنرز کے تیار کردہ یونیفارم ریمپ پر پیش کئے۔ بہترین یونیفارم کے انتخاب کے لئے ججز کا جو پینل بنایا گیا تھا اس میں شکیل سہگل، سیمی افتخار، ناز منشا، طارق امین، شہناز اسماعیل ،رابعہ جویری اور زیبا بختیار شامل تھیں۔

پبلسٹی اور مارکیٹنگ فرم ’کیٹا لسٹ‘ نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ، ’ماہین خان، نومی انصاری اور سونیا بٹلا، عامر عدنان، ندا ازور، اسماعیل فرید، عمر فاروق، فہد حسین، ماہین کریم، مشا لاکھانی، ثانیہ مسکتیا، یاسمین شیخ، کھاڈی کے شمعون سلطان، ذیشان علی اور ایچ ایس وائے نے اپنے اپنے ڈیزائن کئے ہوئے یونیفارم پیش کئے۔

فضائی میزبانوں اور دیگر عملے کی نئی سج دھج

نئے یونیفارم متعارف کرانے کی رنگا رنگ تقریب کراچی میں ہوئی جس میں ایک سے بڑھ کر ایک ڈیزائن پیش کیا گیا۔

1/14  نئے یونیفارم متعارف کرانے کی رنگا رنگ تقریب کراچی میں ہوئی جس میں ایک سے بڑھ کر ایک ڈیزائن پیش کیا گیا۔

شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
نئے یونیفارم رواں سال ہی ائیرہوسٹس اورکیبن کریوکودے دیے جائیں گے
2/14 نئے یونیفارم رواں سال ہی ائیرہوسٹس اورکیبن کریوکودے دیے جائیں گے
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
قومی ائیرلائن کو ماضی میں باقی ائیرلائیوں کے مقابلے میں سب سے جدید اورخوبصورت یونیفارمزمتعارف کرانے کااعزازحاصل رہاہے
3/14 قومی ائیرلائن کو ماضی میں باقی ائیرلائیوں کے مقابلے میں سب سے جدید اورخوبصورت یونیفارمزمتعارف کرانے کااعزازحاصل رہاہے
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
بہترین یونیفارم کے انتخاب کے لئے ججز کا پینل شکیل سہگل،سیمی افتخار،ناز منشا،طارق امین ،شہناز اسماعیل ،رابعہ جویری اور زیبا بختیار پر مشتمل تھا
4/14 بہترین یونیفارم کے انتخاب کے لئے ججز کا پینل شکیل سہگل،سیمی افتخار،ناز منشا،طارق امین ،شہناز اسماعیل ،رابعہ جویری اور زیبا بختیار پر مشتمل تھا
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
خواتین کریو کے لئے نومی انصاری کا یونیفارم منتخب کیا گیا جبکہ مرد کریو ممبرز کے لئے عمر فاروق کا ڈیزائن کردہ یونیفارم بہترین قرارپایا
5/14 خواتین کریو کے لئے نومی انصاری کا یونیفارم منتخب کیا گیا جبکہ مرد کریو ممبرز کے لئے عمر فاروق کا ڈیزائن کردہ یونیفارم بہترین قرارپایا
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
ائیرہوسٹس کے لئے پہلی مرتبہ ڈیزائن کردہ یونیفارم 1954سے لے کر1956تک فضائی میزبانوں کے زیراستعمال رہا جوگرے جیکٹ،اسکرٹ،بلاوٴز اورمیچنگ کیپ پر مشتمل تھا۔
6/14  ائیرہوسٹس کے لئے پہلی مرتبہ ڈیزائن کردہ یونیفارم 1954سے لے کر1956تک فضائی میزبانوں کے زیراستعمال رہا جوگرے جیکٹ،اسکرٹ،بلاوٴز اورمیچنگ کیپ پر مشتمل تھا۔
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
ماہین خان، نومی انصاری اور سونیا بٹلا،عامر عدنان،ندا ازور،اسماعیل فرید،عمرفاروق،فہد حسین،ماہین کریم، مشا لاکھانی،ثانیہ مسکتیا، یاسمین شیخ ،کھاڈی کے شمعون سلطان، ذیشان علی اور ایچ ایس وائے نے اپنے اپنے ڈیزائن کئے ہوئے یونیفارم پیش کئے۔
7/14  ماہین خان، نومی انصاری اور سونیا بٹلا،عامر عدنان،ندا ازور،اسماعیل فرید،عمرفاروق،فہد حسین،ماہین کریم، مشا لاکھانی،ثانیہ مسکتیا، یاسمین شیخ ،کھاڈی کے شمعون سلطان، ذیشان علی اور ایچ ایس وائے نے اپنے اپنے ڈیزائن کئے ہوئے یونیفارم پیش کئے۔
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
Hillary Rodham was born on October 26, 1947. She grew up in a middle-class home in Park Ridge, Illinois, a suburb of Chicago. (hillaryclinton.com)
8/14 Hillary Rodham was born on October 26, 1947. She grew up in a middle-class home in Park Ridge, Illinois, a suburb of Chicago. (hillaryclinton.com)
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرزنے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی۔
9/14 ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرزنے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی۔
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
نیا یونیفارم تخلیق کر کے جدید ڈیزائنرز نے ملکی روایت کو مزید آگے بڑھایا ہے۔
10/14  نیا یونیفارم تخلیق کر کے جدید ڈیزائنرز نے ملکی روایت کو مزید آگے بڑھایا ہے۔
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
شو کی کی خاص بات ۔۔ڈیزائن کیے جانے والے یونیفارمز معروف ڈیزائنرز نے بلامعاوضہ تیارکئے
11/14  شو کی کی خاص بات ۔۔ڈیزائن کیے جانے والے یونیفارمز معروف ڈیزائنرز نے بلامعاوضہ تیارکئے
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
شو میں ٹاپ ماڈلزنے 15ڈیزائنرز کے تیار کردہ یونیفارم ریمپ پر پیش کئے۔

12/14 شو میں ٹاپ ماڈلزنے 15ڈیزائنرز کے تیار کردہ یونیفارم ریمپ پر پیش کئے۔

شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
کیبن اورگراوٴنڈ کریو کے نئے یونیفار م کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے فیشن شو کاانعقاد اپنی مثال آپ ثابت ہوا۔
13/14 کیبن اورگراوٴنڈ کریو کے نئے یونیفار م کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے فیشن شو کاانعقاد اپنی مثال آپ ثابت ہوا۔
شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
کیبن اور گراوٴنڈ کریو کو جدت اور روایت کے امتزاج میں گندھے ملبوسات میں پیش کرنے کی روایت 1954ء میں اڑان بھرنے والی پہلی پرواز سے جاری ہے

14/14 کیبن اور گراوٴنڈ کریو کو جدت اور روایت کے امتزاج میں گندھے ملبوسات میں پیش کرنے کی روایت 1954ء میں اڑان بھرنے والی پہلی پرواز سے جاری ہے

شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی
Previous slide
Next slide

پی آئی اے کی خواتین کریو کے لئے نومی انصاری کا یونیفارم منتخب کیا گیا، جبکہ مرد کریو ممبرز کے لئے عمر فاروق کا ڈیزائن کردہ یونیفارم بہترین قرار پایا۔

پی آئی اے کی جانب سے کیبن اور گراوٴنڈ کریو کو جدت اور روایت کے امتزاج میں گندھے ملبوسات میں پیش کرنے کی روایت نئی نہیں، بلکہ 7جون 1954سے یہ سلسلہ چلا آرہا ہے، جب پی آئی اے کی پہلی پرواز نے کراچی سے ڈھاکا کے لئے اڑان بھری تھی۔

پی آئی اے کی ائیرہوسٹس کے لئے پہلی مرتبہ ڈیزائن کردہ یونیفارم 1954سے لے کر 1956 تک فضائی میزبانوں کے زیر استعمال رہا، جو گرے جیکٹ، اسکرٹ، بلاوٴز اور میچنگ کیپ پر مشتمل تھا۔

یہ بات بجا طور پر کہی جاسکتی ہے کہ قومی ائیر لائن اور ہر دور کے صف اول کے ڈیزائنرز کے درمیان عملے کے یونیفارم کے حوالے سے قریبی تعلق رہا ہے اور یہ تعلق رفعت یاسمین کے تخلیق کردہ تین رنگوں مسٹرڈ، سی گرین اور رسٹ پر مشتمل شلوار قمیض اور پھولدار دوپٹوں کی شکل میں آج تک موجود ہے اور پی آئی اے کے لئے نیا یونیفارم تخلیق کرکے جدید ڈیزائنرز نے اس روایت کو مزید آگے بڑھایا ہے۔

کیبن اور گراوٴنڈ کریو کے نئے یونیفارم کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے فیشن شو کا انعقاد چئیرمین نصر نواز جعفر اور منیجنگ ڈائریکٹر شاہ نواز رحمٰن کی کاوشوں کا نتیجہ تھا، جس میں ان کا بھرپور ساتھ دیا لیجنڈری بنٹو کاظمی نے۔

نئے یونیفارم رواں سال ہی ائیرہوسٹس اور کیبن کریو کو دے دیے جائیں گے۔ڈیزائن کیے جانے والے یونیفارم معروف ڈیزائنروں سے بلامعاوضہ تیار کرائے گئے ہیں۔

نئے یونیفارم متعارف کرانے کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں سول ایویشن کے ایڈوائزر شجاعت عظیم، چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر، سیکریٹری ایوی ایشن محمد علی گردیزی اور دیگر نے شرکت کی۔

پاکستان کی قومی ائیرلائن کو ماضی میں باقی ائیرلائیوں کے مقابلے میں سب سے جدید اورخوبصورت یونیفارمز متعارف کرانے کا اعزاز حاصل رہا ہے۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG