رسائی کے لنکس

logo-print

طیارے کا حادثہ، ہلری کلنٹن کا اظہارِ تعزیت


امریکی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن نے ایئر بلیو کی فلائٹ ED 202کے اسلام آباد میں حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دل کی گہرائیوں سے تعزیت کی ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں دو امریکی شہری بھی شامل ہیں۔

ہلری کلنٹن نے کہا کہ اِس مشکل گھڑی میں ہماری نیک تمنائیں ہلاک ہونے والوں کےخاندانوں اورسارےپاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔

اُن کےالفاظ میں:’جیسا کہ میں نے گذشتہ ہفتے اپنے دورے میں دیکھا کہ پاکستانی عوام ہمارے دوست اورپارٹنر ہیں اور ہم اُن کی حمایت کرتے رہیں گے‘۔

XS
SM
MD
LG