رسائی کے لنکس

پولینڈ میں ٹریفک حادثہ، 17 ہلاک


پولینڈ میں ٹریفک حادثہ، 17 ہلاک
پولینڈ میں ٹریفک حادثہ، 17 ہلاک

حکام نے بتایا ہے کہ پولینڈ میں منگل کے روز بس اور ٹرک میں تصادم سے 17افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ حادثہ دارالحکومت وارسا سے80 کلومیٹر جنوب میں ناؤی میاسٹو ناد پیلیکا (Nowe Miasto nad Pilica) نامی علاقے کے قریب پیش آیا۔ اس واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

حکام حادثے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG