رسائی کے لنکس

پولینڈ: آنجہانی صدر لیخ کانزسکی کی آخری رسومات اتوار کوہورہی ہیں


ایک فوجی طیارہ پولینڈ کے آنجہانی صدر لیخ کانزسکی اور ان کی اہلیہ ماریہ کی میتوں کو پولینڈ کے دار الحکومت وارسا سے تدفین کے لیے کراکو روانہ ہو گیا ہے ۔

پولینڈ کے جنوبی شہر کرا کو میں اتوار کے روز پولینڈ کے انجہانی صدر اور خاتون اول کی آخری رسومات سرکاری طور پر انجام پائی گیئں ۔ وہ دونوں دس اپریل کو روس میں طیارے کے ایک حادثے میں ہلاک ہونے والے 96 مسافروں میں شامل تھے۔

کراک میں ان کی میتوں کو ایک تابوت میں سینٹ میری بیسیلی کا لے جایا جائے گا جہاں ان کے لیے آخری دعائیہ تقریب ہو گی ۔ اس کے بعد مسٹر اور مسز کازنسکی کو تاریخی قبرستان واویل میں سپرد خاک کر دیا جائے گا



XS
SM
MD
LG