رسائی کے لنکس

بھارت میں صدر ٹرمپ کے دورے کی تیاریاں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورۂ بھارت پر 24 فروری کو نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔ امریکی خاتون اوّل ملانیا ٹرمپ بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ اس دورے کے حوالے سے بھارت میں بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جا رہی ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG