رسائی کے لنکس

باکڑے پر افطار راجستھانی پکوڑوں کے ساتھ


باکڑے پر افطار راجستھانی پکوڑوں کے ساتھ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھارت سے ہجرت کر کے آنے والی بہت سی برادریاں آباد ہیں۔ یہ مہاجرین اپنے ساتھ وہاں کی ثقافت اور مختلف پکوان بھی لائے ہیں۔ جیسے سلاوٹ اور مارواڑی گھرانوں کی افطار راجستھانی پکوڑوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ آخر ان پکوڑوں میں ایسی کیا خاص بات ہے اور یہ برادریاں کیسے افطار کرتی ہیں؟ جانتے ہیں کراچی سے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG