رسائی کے لنکس

کراچی میں پانی کی فراہمی کا نظام مافیا کی شکل کیسے اختیار کر گیا؟


کراچی میں پانی کی فراہمی کا نظام مافیا کی شکل کیسے اختیار کر گیا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:57 0:00

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پانی کی کمی کا مسئلہ  کئی عشروں سے چلا آ رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہاں پانی کی تقسیم  کا ناقص نظام  ہے۔ شہر میں یہ رائے عام ہے کہ یہاں پانی کی سپلائی اور اس کے تقسیم کرنے والے ایک مافیا کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ مزید تفصیل محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG