رسائی کے لنکس

logo-print

خوراک کا ضیاع روک کر بھوک کا مقابلہ کرنے کی کوشش


خوراک کا ضیاع روک کر بھوک کا مقابلہ کرنے کی کوشش
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:22 0:00

لاہور میں 'رزق' نامی ایک تنظیم ریستورانوں اور شادیوں میں بچ جانے والا کھانا اکٹھا کر کے ضرورت مندوں میں تقسیم کرتی ہے تاکہ خوراک کا ضیاع روک کر بڑھتی بھوک کا مقابلہ کیا جا سکے۔ مزید جانتے ہیں 'رزق' کے بانی حذیفہ احمد کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG