رسائی کے لنکس

روس: ٹرین دھماکے کے دس مشتبہ افراد گرفتار


روس: ٹرین دھماکے کے دس مشتبہ افراد گرفتار
روس: ٹرین دھماکے کے دس مشتبہ افراد گرفتار

روسی خبررساں اداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سینٹ پیٹرزبرگ کے قریب ایک تیز رفتار ریل گاڑی میں مہلک بم دھماکوں کے مشتبہ دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں پچھلے ہفتے گرفتار کیا گیا تھا اور وہ ماسکو میں زیرِ حراست ہیں۔

حکام نے کہا ہے کہ پکڑدھکڑ کے دوران آٹھ باغی ہلاک ہوگئے جن میں ان کا اہم لیڈر الیگزینڈر تیِخومیروف بھی شامل ہے۔

نیوسکی ایکسپریس میں نومبر کے بم حملوں کے بعد اسی لیڈر سے منسلک ایک ویب سائیٹ نے اس حملے کے بارے میں شیخیاں بگھاری تھیں کہ 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG