روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں زیر زمین ٹرین اسٹیشن میں پیر کو ہونے والے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔
سینٹ پیٹرزبرگ میں دھماکے کے بعد سوگ
5
حکام نے اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے تاہم دیگر ممکنہ وجوہات کی بھی تحقیقات جا رہی ہیں۔
6
روس کی قومی انسدادِ دہشت گرد کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کا نشانہ سنایا پلوشیڈ اور اس کا قریبی ٹیکنالوجسکی انسٹیٹیوٹ سٹیشن بنے۔
7
دھماکے کے بعد ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں میٹرو اسٹیشن کے باہر جمع ہیں۔
8
ٹیکنالوجسکی انسٹیٹیوٹ سٹیشن شہر میں میٹرو کی دو لائنز پر واقع ہے ہیں جن میں سے ایک سنہ 1955 اور دوسری 1961 سے سفری سہولت فراہم کر رہی ہے۔