رسائی کے لنکس

روسی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ


روسی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ
روسی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

روسی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ پیر کے روز ملک کے مشرقی حصے میں Vozdvizhenka نامی فضائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تاہم اس میں سوار دو نوں پائلٹ حادثے سے قبل بحفاظت طور پر طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

حکام نے بتایا ہے کہ طیارہ حال ہی میں کی گئی مرمت کے بعد پہلی پرواز کر رہا تھا۔ عسکری حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG