رسائی کے لنکس

روس کا فوجی طیارہ گرکر تباہ، 12ہلاک


روس کا فوجی طیارہ گرکر تباہ، 12ہلاک
روس کا فوجی طیارہ گرکر تباہ، 12ہلاک

روس کا فوجی طیارہ بدھ کو دارالحکومت ماسکو کے جنوب میں گرکر تباہ ہو گیا جس سے اس میں سوار میں عملے کے 12افراد ہلاک ہو گئے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ An-22نامی سامان لے جانے والا یہ جہاز تولا” Tula“ کے علاقے میں گر کا تباہ ہوا۔ حکام جہاز کے ملبے کو تلاش کر رہے ہیں اور فوری طور پرحادثے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

XS
SM
MD
LG