رسائی کے لنکس

روس: حزب اختلاف کے لیڈر پر انتخابی پابندی


روس: حزب اختلاف کے لیڈر پر انتخابی پابندی
روس: حزب اختلاف کے لیڈر پر انتخابی پابندی

روسی عہدے داروں نے حزب اختلاف کے اعتدال پسند راہنما گریگوری یاولنسکی کے رجسٹریشن فارموں پر مبینہ اعتراضات لگا کر الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی لگادی ہے۔

یاولنسکی وزیر اعظم ولادی میر پوٹن کے خلاف الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرچکے ہیں۔

جمعے کےروز سینٹرل الیکشن کمیشن نے کہا کہ مسٹر یاولنسکی کی امیدواری کی تائید کے لیے جمع کیے گئے تقریباً 25 فیصد دستخط غیرمستند تھے ۔
یابلوکو پارٹی کے راہنما یاولنسکی نے کہا ہے کہ سرکاری اہل کاروں نے انہیں الیکشن سے روکنے کی پابندی اس لیے لگائی ہے تاکہ برسراقتدار حکمران ٹولے اور خاص طور پر صدارتی الیکشن کے لیے حالات اپنے حق میں انتہائی سازگار بنائے جاسکیں۔

XS
SM
MD
LG