رسائی کے لنکس

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات؛ والدین کی غفلت یا اقدامات کا فقدان؟


امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات؛ والدین کی غفلت یا اقدامات کا فقدان؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:33 0:00

امریکہ میں 19 برس سے کم عمر کے نوجوانوں کی ہلاکت کی سب سے بڑی وجہ فائرنگ کے واقعات ہیں۔ بچوں کے اسکول جیسی جگہ پر اسلحہ لانا والدین کی غفلت ہے یا اسکول انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کا فقدان؟ جانیے 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔

XS
SM
MD
LG