پاکستان میں مسلسل دوسری جمہوری حکومت کی مدت مکمل
آج پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے جب مسلسل دوسری مرتبہ ایک منتخب جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کر رہی ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم ان حکومتوں کی کارکردگی اور آنے والے الیکشن سے جڑی توقعات پر بات کریں دیکھتے ہیں کہ پاکستان میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اس سنگ میل کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟
مزید ویڈیوز
-
مئی 10, 2024
لیاری میں بچوں کو مفت تعلیم دینے والی ماہین بلوچ
-
مئی 09, 2024
نو مئی 2023: مظاہرین کور کمانڈر ہاؤس کیوں گئے؟