رسائی کے لنکس

logo-print

کراچی: عبداللہ شاہ غازی کا 1285 واں عرس

کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سہ روزہ سالانہ عرس کا آغاز ہوگیا ہے۔ ساحلی پٹی کلفٹن میں قائم اس مزار پر پہلے روز عرس میں شرکت کیلئے کراچی اور اندرون سندھ سمیت دیگر شہروں سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عقیدت مندوں کی آمد کا یہ سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا۔ سندھ کے صوفی بزرگ کے 1285 ویں عرس کے دوران خصوصی لنگر کا انتظام بھی کیا گیا ہے

تصاویر

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG