رسائی کے لنکس

logo-print

بلوچستان: جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی تیار کردہ سجاوٹی اشیا

بلوچستان کی مختلف جیلوں میں قید سزا کاٹنے والے قیدی فارغ اوقات میں رنگین موتیوں سے مختلف سجاوٹی اشیا تیار کرتے ہیں۔ جنہیں کوئٹہ کے بازاروں میں فروخت کیا جاتا ہے۔ ان اشیا میں چابی چین، جوتے، خواتین کی جیولری، تسبیح، گھر اور گاڑیوں میں استعمال ہونے والی سجاوٹی اشیا شامل ہیں۔

XS
SM
MD
LG