رسائی کے لنکس

logo-print

حکام کا کہنا ہے کہ سوڈان اور یوگنڈا کی سرحد کے قریب پیش آنے والے سڑک کے ایک حادثے میں کم ازکم 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

یوگنڈا کے پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ جنوبی سوڈان میں ان کی سرحد سے تقریباً پچاس کلومیٹر دور اس وقت پیش آیا جب مخالف سمت سے آنے والی دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ہلاک ہونے والوں میں 17کا تعلق یوگنڈا سے ہے۔

XS
SM
MD
LG