رسائی کے لنکس

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات


سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے بدھ کو اسلام آباد کے علاوہ ملک کے چار صوبائی دارالحکومتوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اُمیدواروں میں عاصمہ جہانگیر، احمد اویس اور اکرام چوہدری شامل ہیں۔

عاصمہ جہانگیر بار ایسوسی کی ایک صدارتی اُمیدوار
عاصمہ جہانگیر بار ایسوسی کی ایک صدارتی اُمیدوار

موجودہ صدر قاضی انور کا شمار وکلاء تحریک کے زبردست حامیوں اورپیپلز پارٹی کی حکومت کے ناقدین میں ہوتا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان کی سابقہ چیئرپرسن عاصمہ جہانگیر جو ان انتخابات میں صف اول کی اُمیدوار قرار دی جارہی ہیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے اہم فیصلوں پر تنقید کرتی آئی ہیں۔

XS
SM
MD
LG