رسائی کے لنکس

یوکرین میں نومولود بچے والدین کے منتظر


یوکرین میں نومولود بچے والدین کے منتظر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:04 0:00

یوکرین کو 'سیرو گیسی' یعنی پیسوں کے عوض بچے پیدا کرنے کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جنگ کے سبب کئی بچوں کے قانونی والدین ان تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں۔ نرسیں دن رات ایسے بچوں کی دیکھ بھال کر رہی ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG